کراچی میں شہری کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ کو پی ٹی آئی کی قیادت نے حیرت انگیز سزا سنا دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ جس نے ایک شہری کو سرعام مارا تھا، اسے تحریک انصاف نے حیرت انگیز سزا سنا دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران شاہ کو پانچ لاکھ جرمانہ اور 20 مریضوں کا مفت علاج کرانے… Continue 23reading کراچی میں شہری کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عمران شاہ کو پی ٹی آئی کی قیادت نے حیرت انگیز سزا سنا دی