اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی وزرا کے سامنے مزے ختم۔۔ عمران خان نے عوام کے پیسے بچانے کیلئے شاندار فیصلہ کرلیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

حکومتی وزرا کے سامنے مزے ختم۔۔ عمران خان نے عوام کے پیسے بچانے کیلئے شاندار فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان پہلے مرحلے میں 11رکنی کابینہ کے ساتھ حلف اٹھائیں گے، کپتان کی پاکستان الیون کے متوقع ارکان میں اسد عمر، خسرو بختیار، شیریں مزاری، چودھری سرور، عارف علوی ، شیخ رشید، فواد چوہدری، طارق بشیر، پرویز خٹک، غلام سرور خان شامل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان کی پاکستان الیون کےمتوقع ارکان… Continue 23reading حکومتی وزرا کے سامنے مزے ختم۔۔ عمران خان نے عوام کے پیسے بچانے کیلئے شاندار فیصلہ کرلیا

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات،ایک ہی خاندان کے 5افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے،3سگے بھائی بھی شامل

datetime 7  اگست‬‮  2018

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات،ایک ہی خاندان کے 5افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے،3سگے بھائی بھی شامل

لاہور (سی پی پی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب پھلرواں گاؤں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں 3 سگے بھائی قربان علی، عبدالرشید اور بشیر احمد بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق تھانہ برکی کی حدود پھلروان گاؤں میں… Continue 23reading لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات،ایک ہی خاندان کے 5افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے،3سگے بھائی بھی شامل

نیب پشاور میں پیشی، کپتان کی دوران سفر گاڑی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی علی زیدی اور پرویز خٹک کیساتھ شریف خاندان بارے کیا باتیں کرتے رہے؟ جان کر آپ بھی عمران خان کی گفتگو پر حیران رہ جائیں گے

datetime 7  اگست‬‮  2018

نیب پشاور میں پیشی، کپتان کی دوران سفر گاڑی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی علی زیدی اور پرویز خٹک کیساتھ شریف خاندان بارے کیا باتیں کرتے رہے؟ جان کر آپ بھی عمران خان کی گفتگو پر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی بنی گالا سے پشاور تک سفر کے درمیان گاڑی میں گفتگو کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، علی زیدی ، پرویز خٹک اور عمران خان شریف خاندان کے بارے میں کیا باتیں کرتے رہے، سب کچھ سامنے آگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان آج ہیلی کاپٹر کیس میں پشاور نیب میں پیش ہوئے۔ عمران… Continue 23reading نیب پشاور میں پیشی، کپتان کی دوران سفر گاڑی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی علی زیدی اور پرویز خٹک کیساتھ شریف خاندان بارے کیا باتیں کرتے رہے؟ جان کر آپ بھی عمران خان کی گفتگو پر حیران رہ جائیں گے

نیب نے بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کے 20 ارب روپے کرپشن سکینڈل کی تحقیقات بند کر دیں ،سیکنڈل کے مرکزی کردار کون تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2018

نیب نے بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کے 20 ارب روپے کرپشن سکینڈل کی تحقیقات بند کر دیں ،سیکنڈل کے مرکزی کردار کون تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی صدارت میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کے 20 ارب روپے سے زائد کرپشن سکینڈل کی تحقیقات بند کر دی ہیں اور وزارت ہاؤسنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ 27 لاکھ روپے فی کنال کے حساب سے اراضی مالکان اور نجی… Continue 23reading نیب نے بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کے 20 ارب روپے کرپشن سکینڈل کی تحقیقات بند کر دیں ،سیکنڈل کے مرکزی کردار کون تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

کپتان نے نئے پاکستان کی جھلک دکھا دی،نیب میں پیشی، کتنے پروٹوکول کیساتھ بنی گالا سے پشاور گئے، ایسی خبر آگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

datetime 7  اگست‬‮  2018

کپتان نے نئے پاکستان کی جھلک دکھا دی،نیب میں پیشی، کتنے پروٹوکول کیساتھ بنی گالا سے پشاور گئے، ایسی خبر آگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روزملنے والاپروٹوکول واپس کردیا، وہ صرف دو گاڑیوں کے قافلے میں اسلام آباد سے پشاور روانہ ہوئے ، اور پشاور پہنچ کر بھی کوئی پروٹوکول نہیں لیا۔فواد چوہدری کے مطابق عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پروٹوکول… Continue 23reading کپتان نے نئے پاکستان کی جھلک دکھا دی،نیب میں پیشی، کتنے پروٹوکول کیساتھ بنی گالا سے پشاور گئے، ایسی خبر آگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ کسے دیاجائیگا؟تحریک انصاف نے نام فائنل کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ کسے دیاجائیگا؟تحریک انصاف نے نام فائنل کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الٰہی کا نام فائنل کر دیا ہے پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے سپیکر شپ کیلئے ملنے والے گرین سگنل کے بعد پرویز الٰہی نے پنجاب کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے رابطے تیز… Continue 23reading سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ کسے دیاجائیگا؟تحریک انصاف نے نام فائنل کردیا

عمران خان اپنی جماعت کو ملنے والے کمزور مینڈیٹ سے خوش نہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

عمران خان اپنی جماعت کو ملنے والے کمزور مینڈیٹ سے خوش نہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان اپنی جماعت کو ملنے والے کمزور مینڈیٹ سے خوش نہیں ہیں اور خالی خزانے کے ساتھ ملک چلانا بہت مشکل نظر آ رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی… Continue 23reading عمران خان اپنی جماعت کو ملنے والے کمزور مینڈیٹ سے خوش نہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟ ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے افراد پھٹ پڑے

datetime 7  اگست‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟ ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے افراد پھٹ پڑے

لاہور (آن لائن) سعودی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم مزید سو پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے ڈی پورٹ ہونے کے بعد مذکورہ پاکستانی سعودی ائیر لائنز کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور پہنچے جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے سو پاکستانیوں کی سفری… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانیوں کیساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟ ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچنے والے افراد پھٹ پڑے

میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے ،عاطف خان خاموش نہ رہے ،وضاحت جاری کردی

datetime 7  اگست‬‮  2018

میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے ،عاطف خان خاموش نہ رہے ،وضاحت جاری کردی

پشاور (سی پی پی)پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے عاطف خان نے وضاحت کی ہے کہ میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے اور وہ جس کو نامزد کریں گے ہم تسلیم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے… Continue 23reading میں نے کوئی لابنگ نہیں کی ،وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے ،عاطف خان خاموش نہ رہے ،وضاحت جاری کردی