پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کا زبردست اقدام،عافیہ صدیقی کا معاملے پر امریکہ کے ساتھ باقاعدہ طورپر بات چیت شروع،مزید اقدامات کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) دفتر خارجہ نے کہاہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، ہوسٹن میں پاکستان قونصل جنرل باقاعدگی سے ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کرتے ہیں، وزیرخارجہ جلد انکی بہن سے ملاقات کرینگے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر

امریکہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ عافیہ صدیقی کا معاملہ باقاعدگی کے ساتھ امریکی حکام سے اٹھایا جارہی ہے۔ ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل باقاعدگی سے ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کرتے ہیں۔ پاکستان نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے ساتھ بھی عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھایا ہے۔ وزیرخارجہ جلد ڈاکٹر عافیہ کی بہن سے ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…