منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

یوم اقبال پر تعطیل کا اعلان، ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یوم اقبال پر عام تعطیل کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مفکر پاکستان شاعر مشرق علامہ اقبال کا تکمیل پاکستان میں اہم کردار ہے۔انہوں نے اپنی پوری زندگی قیام پاکستان کیلئے وقت کردی۔پاکستان کے قیام کیلئے ان کی گراں قدر خدمات ہیں۔انہوں نے اپنی انقلابی شاعری سے مسلمانوں کیلئے

الگ وطن کا تصور پیش کیا۔ترکی ،ایران سمیت مغربی ممالک میں ان کو قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے۔لہذا یہ ایوان وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔موجودہ حکومت نے پاکستان کو حقیقی معنوں میں قائد اور اقبال کا پاکستان بنانے کا نعرہ لگایا تھا۔حکومت کو اپنے نعرہ کو عملی جامعہ پہنانے کا وقت آگیا ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…