پنجاب کمپنیزسکینڈل میں شہبازشریف کے داماداشتہاری قرار، جانتے ہیں علی عمران کہاں ہیں؟نیب پراسیکیوٹر نے بتا دیا
لاہور (سی پی پی)پنجاب کمپنیزسکینڈل میں احتساب عدالت نے شہبازشریف کے داماد کواشتہاری قراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کمپنیزسکینڈل میں علی عمران کواشتہاری قراردینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا ، پراسیکیوٹرنیب نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب نے عمران علی کومتعددبارطلب کیالیکن وہ بیرون ملک فرارہوگئے۔ علی… Continue 23reading پنجاب کمپنیزسکینڈل میں شہبازشریف کے داماداشتہاری قرار، جانتے ہیں علی عمران کہاں ہیں؟نیب پراسیکیوٹر نے بتا دیا