پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا اورسرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کو ترجیع دینے کے باعث کے ایس ای100 انڈیکس مزید170.72پوائنٹس کی کمی سے 40684.05پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ 57.70فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے