اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر پرسن شاہد مسعود کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(این این آئی) نجی ٹی وی کے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی 28 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر پرسن شاہد مسعود کو بڑا سرپرائز دیدیا