پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں کیوں ظاہر نہیں کیا؟وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔پشاورہائی کورٹ میں پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار انعام اللہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے

سماعت کی،درخواست گزارکے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے،عمران خان نے این اے 35 کاغذات نامزدگی میں بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہیں کیا، عدالت نے وزیراعظم عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،کیس کی سماعت تیراہ دسمبر تک ملتوی کردی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…