پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

نجی ٹی وی چینل نے زرتاج گل کی ایسی تصویرجاری کردی کہ ان کے بھی صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،اس وقت میں کہاں تھی اور کس کے ساتھ تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی چینل نے زرتاج گل کی ایسی تصویرجاری کردی کہ ان کے بھی صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،اس وقت میں کہاں تھی اور کس کے ساتھ تھی؟ حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اہم رہنما اور

وفاقی وزیر برائے ماحولیات زرتاج گل نجی ٹی وی چینل کی جانب سے غلط خبر اور تصویر چلانے پر برہم ہوگئیں سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں زرتاج گل نے میڈیا پر چلائی جانے والی تصاویر کے بار ے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصاویر میرے ہی فیس بک پیج سے لی گئی ہیں اور یہ اس وقت کی تصویر ہے جب میں بی این پی سے ملاقات کیلئے گئی تھی انہوں نے مجھے اپنے مسائل بتائے تھے کہ ان کے پاس سٹیشنری اور کرسیاں تک نہیں ہیں ان کی استدعا پر میں نے ان کی تجاویز پر دستخط کئے تھے یہ اس دورے کی تصاویر ہیں جن کو غلط طورپر رپورٹ کیاگیا کہ میں مقامی ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھی ہوئی ہوں اور میں نے ایس ایچ او کو ایک گھنٹہ کھڑا رکھا انہوں نے وضاحت کی کہ نہ تو وہ ایس ایچ تھے اور نہ ہی وہ پولیس تھی ایسی تمام خبریں جھوٹ ہیں انہوں نے خبر دینے والے رپورٹر سے سوال کیا کہ اگر ہم آپ کو جھوٹا ثابت کردیں تو کیا آپ کا چینل جھوٹی رپورٹ پر آپ کے خلاف کارروائی کرے گا؟اگر اس سلسلے میں کوئی متنازعہ بات ہوتی تو میں خودہی یہ تصویر پوسٹ نہ کرتی۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…