جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف کی حکومت نے بھی رنگ دکھانا شروع کر دیا‘‘ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟رئوف کلاسرا کا انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت اطلاعات کی جانب سے پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کو جاری نوٹیفکیشن میں ارشد ملک کو چیئرمین منتخب کرنے کی ہدایت، بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور بھی شامل، بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل افراد نوٹیفکیشن مسترد کر دیں، معروف صحافی رئوف کلاسرا پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پی ٹی وی بورڈ

آف ڈائریکٹرز کو جاری نوٹیفکیشن میں ارشد ملک کو چیئرمین منتخب کرنے کی ہدایت کی ہے جو کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کےممبر ہیں۔ واضح رہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز اپنے ووٹوں سے چیئرمین کا انتخاب کرتے ہیں۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور جو کہ ترجمان پاک فوج بھی ہیں شامل ہیں اور ایسے میں اس طرح وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ہدایات جاری کرنا نہایت غیر موزوں اور غیر مناسب ہے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…