اپوزیشن صدارتی الیکشن اسی صورت جیت سکتی ہے اگر۔۔بڑا دعویٰ سامنے آگیا
کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن جماعتیں متحدہ ہوئیں تو صدارتی انتخابات جیت جائیں گے آصف زرداری کے پاس جا کر ان کو ہر صورت میں منا نے کی کوشش کرینگے اپوزیشن کو تقسیم کرنے نہیں ہونے دینگے جمعیت علماء اسلام جمہوری نظام… Continue 23reading اپوزیشن صدارتی الیکشن اسی صورت جیت سکتی ہے اگر۔۔بڑا دعویٰ سامنے آگیا