ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف کے خلاف تین اہم ترین وعدہ معاف گواہ ، یہ لوگ کون ہیں اور ان کا شہبازشریف سے کیا تعلق رہا؟ نام سامنے آگئے، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)شہبازشریف کے خلاف تین اہم ترین وعدہ معاف گواہ ، یہ لوگ کون ہیں اور ان کا شہبازشریف سے کیا تعلق رہا؟ نام سامنے آگئے، چونکا دینے والے انکشافات، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے آشیانہ کمپنی کیس میں سابق وزیراعلی شہباز شریف کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشیانہ کمپنی کے علاوہ صاف پانی پراجیکٹ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے کئی واقعات شہباز شریف کی گرفتاری اور احتساب کے منتظر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ صاف پانی

پراجیکٹ میں ممبر کور کمیٹی وسیم اجمل اور ان کے ساتھ شریک دیگر ملزمان وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں ۔ یہ وعدہ معاف گواہ احسن اقبال کا بھائی مرتضی جمال ، زعیم قادری کا بھائی عاصم قادری ، سابق وزیراعلی کا فرنٹ مین منیر چوہدری اور ایک اور ملزم جنید بھی ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق ڈی سی او نارووال نجف اقبال اور ان کی بیگم شبنم نجف کا بھی لوٹ کھسوٹ کے اس سنگین واقعہ میں کردار ہے یہ سب لوگ اب انصاف کے کٹہرے میں آنے کے لئے تیار ہو جائیں۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…