جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

نہ آشیانہ اور نہ ہی صاف پانی سکینڈل، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجہ پھر کیا ہے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت 100روزہ پروگرام کی ناکامی پر ایسے قدم اٹھا رہی ہے،اس انداز میں شہباز شریف کی گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔جمعہ کو قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا۔شہباز شریف کی گرفتار ی کی مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااورسابق اپوزیشن لیڈر کا کہناتھا کہ حکومت انتقامی کاروائیوں سے گریز کرے، شہباز شریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔ 100روزہ پروگرام کی ناکامی پر حکومت ایسے قدم اٹھا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…