اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

لڑکیوں کا اغوا، افغان باشندوں نے پاکستان میں ایک اور شرمناک کام شروع کر دیا، نوجوان پاکستانی لڑکی افغانستان لے جاتے ہوئے ملزم گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنڈی کوتل (نیوز ڈیسک) 14 سالہ پاکستانی طالبہ کو پاک افغان بارڈر طورخم افغانستان اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،پوچھ گچھ کے بعد طالبہ کو اس کے رشتہ داروں کے حوالہ کر دیا جائے گا، اس لڑکی کے اغوا میں ملوث افغان باشندے کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ واضح رہے کہ لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران نے بتایا کہ پاک افعان بارڈر طورخم پر

خاصہ دار فورس نے شک کی بنیاد پر ایک لڑکی کو روکا اور اس سے پوچھ گچھ کی تو معلوم ہوا کہ ثناء نامی لڑکی پشاور کے رہائشی شاہ نواز کی بیٹی ہے اور افغان باشندہ اسے زبردستی پاکستان سے افغانستان لے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی لڑکی نویں جماعت کی طالبہ ہے اور اس کو محمد اعظم نامی افغان باشندہ پاکستان سے افغانستان اغوا کرکے لے جا رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…