نوازشریف ،مریم اور صفدر کو جب عدالت کا فیصلہ سنایا گیا تو اڈیالہ جیل کا کیا منظر تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں سزامعطلی کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیاجس پر تینوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن… Continue 23reading نوازشریف ،مریم اور صفدر کو جب عدالت کا فیصلہ سنایا گیا تو اڈیالہ جیل کا کیا منظر تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں