ن لیگ میں لاوہ پھوٹنے والا ہے، اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار، دھماکہ خیز دعوی سامنے آ گیا
لاہور(این این آئی) پنجاب کے و زیراطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوھان نے کہا ہے کہ ن لیگ میں جو لاوہ پک رہا ہے وہ جلد ہی پھو ٹے گا، پارٹی قائدین کی کرپشن سے مایوس ارکان اب اپنی قیا دت سے الگ ہونا چاہتے ہیں،ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے جس کیلئے… Continue 23reading ن لیگ میں لاوہ پھوٹنے والا ہے، اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار، دھماکہ خیز دعوی سامنے آ گیا