پاک ایران بارڈر پر ایرانی خفیہ ادارے کے ممبران سمیت 14اہلکار غائب ہوگئے، سنسنی خیز انکشافات،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان اور ایران نے ملکر مغوی14 سکیورٹی گارڈز کی تلاش کیلئے مشترکہ کوششیں شروع کردیں ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ایرانی سکیورٹی گارڈز کی تلاش میں ہرممکن ایران کی مدد کرے گا،ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک ، ایران بارڈر پر لاپتہ ہونے والے ایرانی گارڈز کو دونوں ممالک… Continue 23reading پاک ایران بارڈر پر ایرانی خفیہ ادارے کے ممبران سمیت 14اہلکار غائب ہوگئے، سنسنی خیز انکشافات،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا