’’اگلا دور ڈونکی کنگ کا ہے،کھوتا ملک کو اچھا چلاسکتا ہے‘‘فاروق ستار
کراچی(سی پی پی)رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہاہے کہ مدت جتنی بھی ہو اگلا دور ڈونکی کنگ کاہے، کھوتا ملک کو اچھا چلا سکتا ہے۔سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رنما ایم کیو ایم فاورق ستار نے کہا کہ جعلی بینک اکاونٹس سے پیسے نکل رہے… Continue 23reading ’’اگلا دور ڈونکی کنگ کا ہے،کھوتا ملک کو اچھا چلاسکتا ہے‘‘فاروق ستار