پنجاب حکومت نے مالی سال 2018-19ء کیلئے 20کھرب 26ارب 51کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا ،متعدد انقلابی منصوبوں کا اعلان
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2018-19ء کیلئے 20کھرب 26ارب 51کروڑ روپے مالیت کے حجم کا بجٹ پیش کر دیا ، جنرل ریونیو وصولیوں کی مد میں 16 کھرب 52 ارب روپے کا تخمینہ ،وفاقی قابل تقسیم محاصل سے پنجاب کو 12 کھرب 76 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے جبکہ صوبائی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے مالی سال 2018-19ء کیلئے 20کھرب 26ارب 51کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا ،متعدد انقلابی منصوبوں کا اعلان