نیب کی آشیانہ اقبال کیس میں شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی،شہبازشریف کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور(آئی این پی) نیب کی آشیانہ اقبال کیس میں سابق وزیراعلی شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی‘ نیب نے رپورٹ میں شہبازشریف پر کرپشن کا الزام عائد کردیا ہے، آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کا ٹھیکہ کامیاب بولی میں لطیف اینڈسنزکمپنی کودیا گیا،جبکہ کسی کمپنی نے شکایت نہیں کی، شہبازشریف نیغیرقانونی طورپرتحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔میڈیا… Continue 23reading نیب کی آشیانہ اقبال کیس میں شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی،شہبازشریف کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات