حکومت نیب پر براہ راست پریشر ڈالتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد(سی پی پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، حکومت نیب پر براہ راست پریشر ڈالتی ہے ۔پارلیمنٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت کو احتساب کے اداروں کو آزادی سے کام کرنے دینا چاہیے۔بلاول… Continue 23reading حکومت نیب پر براہ راست پریشر ڈالتی ہے،بلاول بھٹو زرداری