اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،سرکاری دفاتر میں گریڈ ایک سے 16تک کی آسامیوں پر بھرتی کے خواہشمند ہوجائیں تیار، زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے بر سراقتدار آتے ہی سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی جسے اب اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری دفاتر میں گریڈ ایک سے

16تک کی نان گزٹیڈ آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی،محکمانہ سلیکشن کمیٹیاں قواعد کے مطابق اخبارات میں آسامیاں مشتہر کرنے کے بعد بھرتیاں کریں گی، صوبائی اداروِ خود مختار اداروں میں خالی 15ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔ سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…