اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سوہائے عزیز سمیت تین پولیس افسران کیلئے انعام کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ نے اے ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز، ایس ایس پی ساؤتھ پیرمحمد شاہ اورایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ ون طارق رزاق دھاریجو کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مذکورہ تینوں پولیس افسران کے لیئے 2،2لاکھ روپئے نقد اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔آئی جی سندھ

کی جانب سے اے ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کو قائداعظم پولیس میڈل(QPM) دیئے جانے کے حوالے سے باقاعدہ سفارشات کا بھی اعلان کیا گیا۔واضح رہے کہ سوہائے عزیز پاکستان اور سندھ پولیس کی پہلی خاتون آفیسر ہیں جن کا نام (QPM) کے لیے باقاعدہ تجویز کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے