بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

چینی قونصلیٹ پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ،دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا سراغ مل گیا،2 افراد گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)چینی قونصلیٹ پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا سراغ لگاتے ہوئے شاہراہ قائدین پر واقع شوروم پر چھاپہ مار کر 2 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ذرائع کے مطابق گاڑی کے مالک نے جس شوروم پر گاڑی فروخت کی وہاں چھاپہ مارا گیا، گاڑی بعد میں چھینی گئی، چوری ہوئی یا فروخت ہوئی،

تحقیقات جاری ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دہشت گردوں نے سفید رنگ کی کار استعمال کی، کار سے متعلق چوری کیے جانے یا چھینے جانے کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی کار پولیس نے قبضے میں لے لی، حملہ آور 2006 ماڈل کی سفید رنگ کی لیانا کار میں چینی قونصلیٹ پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…