نوازشریف دور حکومت میں قطر سے درآمد ایل این جی کااربوں ڈالرز کامعاہدہ، پاکستان کو بھاری پڑ گیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)نوازشریف دور حکومت میں قطر کے ساتھ 20ارب ڈالر ایل این جی معاہدے بارے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،معاہدے کے مطابق پاکستان کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ 10سال کے بعد ایل این جی کی قیمت کا از سر نو جائزہ لے سکے گا،2016ء سے2026ء تک حکومت پاکستان قطر سے ایل این… Continue 23reading نوازشریف دور حکومت میں قطر سے درآمد ایل این جی کااربوں ڈالرز کامعاہدہ، پاکستان کو بھاری پڑ گیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟تشویشناک انکشافات







































