ملازمتوں میں خصوصی افراد کا کوٹہ،عدالت نے بڑ احکم جاری کردیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(اے این این) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دے دیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دیا گیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی افراد کو تمام سہولتیں دینے میں ذرہ بھر بھی کوتاہی سے کام نہ لیا جائے۔ ان سے بدتمیزی یا تضحیک آمیز رویہ بالکل بھی اختیار نہ کیا جائے۔ خصوصی افراد سے بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف فوری تادیبی کارروائی کی جائے۔ نجی و سرکاری اداروں میں انہیں خاص اہمیت دی جائے اور ان کے عدالتوں میں زیر التوا کیسز ہنگامی بنیادوں پر سن کر فیصلے کیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…