نوازشریف اور مریم نواز کی بیرون ملک روانگی،نا م ای سی ایل سے نکالنے کیلئے حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب سے رائے مانگ لی۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب سے رائے مانگ لی ٗ وزارت داخلہ… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کی بیرون ملک روانگی،نا م ای سی ایل سے نکالنے کیلئے حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا