جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنماکے بیٹے کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزمان عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر پولیس کے سخت پہرے کے باوجود فرار ،افسوسناک صورتحال

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

حیدرآباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء انجینئر ایوب شر کے بیٹے حیدر شر کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزمان عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر پولیس کے سخت پہرے کے باوجود فرار ہوگئے۔بھٹائی نگر قاسم آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماء ایوب شر کے بیٹے حیدر شر کے قتل میں ملوث دو ملزمان بلال ابڑو اور جنید خاصخیلی عدالت سے

ضمانت مسترد ہونے پر فرار ہوگئے جبکہ پولیس کی سخت سیکیورٹی بھی سوالیہ نشان بن گئی ہے، ایوب شر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرار ملزمان میرے بیٹے کے مقدمہ قتل میں ملوث ہیں اور 20 روز تک تھانے میں بھی تھے اور یہ میرے بیٹے کے قتل میں ملوث ہیں پولیس نے ملی بھگت سے ان ملزمان کو فرار کروایا ہے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…