مولانا سمیع الحق کو کب اور کیسے قتل کیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں، افسوسناک انکشافات
راولپنڈی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات میں شامل ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے ایک گھنٹہ قبل دم توڑ گئے تھے ٗ اس وقت ان کے جسم سے خون بھی نہیں بہہ رہا تھا۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کو کب اور کیسے قتل کیاگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں، افسوسناک انکشافات







































