سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان میں بڑے منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں ،وہ پاکستان میں آئل ریفائنری لگانے پر بھی رضا مند ہوگیا ہے، یواے ای پاکستان کو مالی امداد پر بھی غور کرے گا ا ورجدید ترین ایل این جی ٹرمینل لگائے گا… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان میں بڑے منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی، حیرت انگیز انکشافات