اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کنواری ماں اپنے لخت جگر کو کہاں پھینک کر چلی گئی؟ پاکستان کےکس علاقے سےنومولود بچوں کی نعشیں مل رہی ہیں؟ اب تک کتنے مرے ہوئے بچے مل چکے ہیں؟تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل ّباد سے نوملود بچوں کی نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا نوا حی علاقے سے نوملود کی نعش برآمد رواں سال ملنے والی نعشوں کی تعداد 16ہو گئی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز نواحی گا ئوں چک نمبر188میں کنواری ماں اپنے لخت جگر کو پیدا کر کے گا ئوں کے با ہر پھینک گئی پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر فیصل آباد میڈ یکل یونیورسٹی کے شعبہ فرانزک میں جمع کروا دی رواں سال نوملود بچوں کی ملنے والی نعشوں کی تعداد 16ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…