جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ٹریفک پولیس کے ایک سال کے چالان’ فرشتے ‘کھا گئے‘‘ پرویز خٹک کی قیادت میں قائم خیبرپختونخواہ حکومت کا کچا چٹھا سامنے آگیا آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات، معاملہ ایک ارب سے کراس کر گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا میں ایک ارب 31 کروڑ 70 لاکھ کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، رپورٹ میں زیادہ تر اعتراضات محکمہ پولیس پر اٹھائے گئے ہیں،2015 ۔2014 میں ٹریفک پولیس کا 13 لاکھ سے زیادہ کا چالان بک ریکارڈ ہی موجود نہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق 2013میں پولیس کے لیے مختلف گاڑیاں اور موبل آئل مارکیٹ ریٹ سے مہنگا خریدا گیا، اس کے علاوہ کہا گیا ہے کہ اسلحہ لائسنس

کے اجرا اور تجدید کا بھی کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں ہے۔پولیس نے 2014 اور 2015 کے دوران نوشہرہ میں آئی جی پولیس کے احکامات پر ڈیوٹی تھانوں کی بجائے دوسری جگہوں پر کی اور دوسری جگہوں پر ڈیوٹیاں کرنے والے اہلکاروں کو 21کروڑ کی ادائیگیاں قومی حزانے سے کی گئیں 2014 ۔2015 میں ٹریفک پولیس کا 13 لاکھ سے زیادہ کا چالان بک ریکارڈ ہی موجود نہیں، اس کے علاوہ اسلحے کی خریداری کے حوالے سے بھی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…