جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

دانیال عزیز کے والد کے خلاف پی ٹی آئی کی حکومت نے مقدمہ درج کروا دیا گیا،ان پر الزام کیا لگایا گیا ہے؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز سمیت پانچ افراد کے خلاف سرکاری اراضی سے فضل کاٹ کر سرکار کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔قبل ازیں سرکاری رقبہ پر ناجائز قبضہ کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔زرائع کے

مطابق چک 170/172 میں موجود 328 کنال سرکاری رقبہ پر کاشتہ کاٹن،باجرہ،چاول کی فصل کاٹ کر حکومت پنجاب کو لاکھوں کا نقصان پہنچایا گیا۔پولیس نے اسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں انور عزیز،احسان اللہ،محمد یعقوب وغیرہ 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…