وزیر اطلاعات فواد چودھری کے مشاہد اللہ خان کے بارے دعوؤںپرپی آئی اے نے حقائق سامنے رکھ دیے، انتہائی حیران کن بات سامنے آ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی میں پی آئی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مشاہد اللہ خان سے متعلق الزامات مسترد کر دئیے ہیں، پی آئی اے حکام نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ سینیٹر مشاہد اللہ 1975میں پی آئی اے میں لوڈر نہیں بلکہ ٹریفک سپروائزر بھرتی ہوئے،… Continue 23reading وزیر اطلاعات فواد چودھری کے مشاہد اللہ خان کے بارے دعوؤںپرپی آئی اے نے حقائق سامنے رکھ دیے، انتہائی حیران کن بات سامنے آ گئی