اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

6 مسلح ڈاکوؤں نے معروف تاجر کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کویرغمال بنا لیا ،بچوں پر تشدد ، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی لوٹ مار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا ،چھ مسلح ڈاکوؤں نے معروف تاجر کے گھر میں گھس کر اہل خانہ یو یرغمال بنا لیا ،بچوں پر تشدد کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے قیمتی سامان ، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے، اطلاع کے باجوود پولیس دیر سے پہنچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر اسلم وہرہ ، شیخ محمد عارف کے قریبی عزیز معروف تاجر شیخ مختار وہرہ کے گھر

سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک اے میں کار سوار چھ مسلح ڈاکو گھر میں گھس گئے اور اسلحہ کی نوک پر اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا اس دوران بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنا یا اور گھر میں موجود لاکھوں روپے کے طلائی زیورات ، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے اہل خانہ کے مطابق چھ مسلح ڈاکوگھر میں داخل ہوئے اس دوران پولیس کو اطلاع دی گئی لیکن پولیس حسب معمول دیر سے پہنچی اس دوران ڈاکوں دو گھنٹے تک اطمینان کے ساتھ اہل خانہ کو لوٹنے کے بعد فرار ہو گئے، تھانہ ساجد شہید پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی شیخ پرویز وہرہ چیمبر آف کامرس کے سابق صدر اسلم وہرہ اور شیخ محمد عارف کے قریبی عزیز ہیں جس پر چیمبر آف کامرس ممبران کی طرف سے ڈکیتی کی واردات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے شہر کے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔  سرگودھا ،چھ مسلح ڈاکوؤں نے معروف تاجر کے گھر میں گھس کر اہل خانہ یو یرغمال بنا لیا ،بچوں پر تشدد کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے قیمتی سامان ، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے، اطلاع کے باجوود پولیس دیر سے پہنچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر اسلم وہرہ ، شیخ محمد عارف کے قریبی عزیز معروف تاجر شیخ مختار وہرہ کے گھرسیٹلائٹ ٹاؤن بلاک اے میں کار سوار چھ مسلح ڈاکو گھر میں گھس گئے اور اسلحہ کی نوک پر اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…