شہباز شریف کے الزامات ۔۔۔۔ چیئرمین نیب کا ردعمل سامنے آ گیا
لاہور (آن لائن) چئیرمین نیب نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے عائد کیے جانے والے تمام الزامات مسترد کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب آفس کا دورہ کیا جہاں انہیں مختلف مقدمات پر بریف کیا گیا۔ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا… Continue 23reading شہباز شریف کے الزامات ۔۔۔۔ چیئرمین نیب کا ردعمل سامنے آ گیا