جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر سے رابطوں کی تصدیق کردی گئی،ن لیگ میں ہلچل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام اّباد(اّن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اّج کل مجھے بہت پیغامات بھجوا رہے ہیں ملک سے پیسہ لوٹ کر باہر وہی لے جا سکتا ہے جو اقتدار میں رہا ہو ایسا نہیں ہے کہ اس میں صرف سیاست دان شامل ہیں اگر علیمہ خان پبلک اّفس ہولڈر ہیں اور انہوں نے اپنا پیسہ چھپایا ہے تو اس پر انکوائری بنتی ہے۔

جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ہم نے لوٹی دولت کی واپسی کے لیے کچھ ممالک کے ساتھ معاہدے کیے ہیں جبکہ دیگر ممالک کے ساتھ مزید معاہدے کر رہے ہیں کوئی خود مختار بندہ نیب پر الزامات لگائے تو اس پر بات کی جا سکتی ہے لیکن جن پر الزامات لگے ہوئے ہیں ان کی نیب پر تنقید کو سنجیدہ نہیں لیا جا سکتاسابق وزیرخزانہ اسحق ڈار آج کل انہیں بہت پیغامات بھجوا رہے ہیں ان کے اثاثہ جات کی تفصیلات نہیں بتا سکتا لیکن چیزیں واضح ہونے پر اگر ضرورت پڑی تو میں خود ان کے پاس لندن چلا جاؤں گا اور ان کو سمجھاؤں گا کہ ملک واپس آجائیں،بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جب تک عدالت سے فیصلہ نہیں آ جاتا تب تک کسی بھی کیس کے حوالے سے بات کرنا ٹھیک نہیں ہے باقاعدہ تحقیقات اور ثبوتوں کی بنیاد پر ہی کوئی بات کی جا سکتی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اّج کل مجھے بہت پیغامات بھجوا رہے ہیں ملک سے پیسہ لوٹ کر باہر وہی لے جا سکتا ہے جو اقتدار میں رہا ہو ایسا نہیں ہے کہ اس میں صرف سیاست دان شامل ہیں اگر علیمہ خان پبلک اّفس ہولڈر ہیں اور انہوں نے اپنا پیسہ چھپایا ہے تو اس پر انکوائری بنتی ہے۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ہم نے لوٹی دولت کی واپسی کے لیے کچھ ممالک کے ساتھ معاہدے کیے ہیں

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…