پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی کے خلاف بڑی کارروائی شروع،سائبرکرائم کی تاریخ میں پہلی مائننگ مشین پکڑلی گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے لاہور کی ڈیجیٹل کرنسی کے خلاف بڑی کارروائی، وزیراعظم کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کرکے ا یف آئی اے نے سائبرکرائم کی تاریخ میں پہلی مائننگ مشین پکڑلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ڈیجیٹل کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، ڈائریکٹر سائبر کرائم کیپٹن ریٹائرڈ شعیب کی سربراہی میں ایف آئی اے نے

سائبر کرائم کی تاریخ میں پہلی مائننگ مشین پکڑلی ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کے مطابق مائننگ مشین سے انٹرنیٹ پر ڈیجیٹل کرنسی کی ٹرانزکشن کو ہیک کرکے کوئن میں تبدیل کیا جاتا تھا، گلبرگ میں غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے کے لیے لوگوں کو تیار کیا جارہا تھاحکام کے مطابق ملزمان میں حسان، رضوان اور سلمان شامل ہیں جو انگلینڈ میں مختلف افراد کے ساتھ مل کر کاروبار کررہے تھے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…