ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایبٹ آباد: کرکٹ کھیلتے بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،تصادم سے7 افراد جاں بحق ،5زخمی 

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد( آن لائن ) ایبٹ آباد کے نواحی علاقے رجوعیہ میں دو گروپوں میں تصادم کے باعث7 افراد جاں بحق ،3زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے نواحی علاقے ر جوعیہ میں کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے بچے لڑ پڑے بچوں کی لڑائی کے بعد ایک گروپ درخواست دینے پولیس چوکی پہنچا تو دوسرے گروپ

نے حملہ کر دیا اور پولیس چوکی میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخموں اور لاشوں کو تحصیل اہسپتال منتقل کر دیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…