سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم نامہ تحریر کیا، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری