پاک افغان سرحد 3 روز تک بند رہنے کے بعد کھول دی گئی،بارڈرپر اب باڑ لگائی جائے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا
چمن (آئی این پی)پاک افغان سرحد تین روز تک بند رہنے کے بعد منگل کو کھول دی گئی ، سرحدی تنا زع، کشیدگی کے خاتمے اور حالات کو معمول پر لانے کے لئے اے این پی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی کے دونوں جانب اعلی حکام سے مسلسل رابطے ، سرحد پر آمدورفت بحال ہونے… Continue 23reading پاک افغان سرحد 3 روز تک بند رہنے کے بعد کھول دی گئی،بارڈرپر اب باڑ لگائی جائے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا