پی ٹی آئی کے موقف میں تبدیلی آگئی ،عمران بھیک مانگنے پر بھی یوٹرن لے گئے،تحریک انصاف کی حکومت کون ساکام نہیں کرپائے گی،مفتاح اسماعیل نے بڑا چیلنج کردیا
اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے موقف میں تبدیلی آگئی ہے، اسد عمرنے اسحاق ڈار کوپانچ سال برا کہنے کے بعد اب ان کی تعریف شروع کردی ہے، تحریک انصاف کی حکومت پچاس ہزار گھر بھی نہیں بنا پائے گی، عمران خان بھیک مانگنے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے موقف میں تبدیلی آگئی ،عمران بھیک مانگنے پر بھی یوٹرن لے گئے،تحریک انصاف کی حکومت کون ساکام نہیں کرپائے گی،مفتاح اسماعیل نے بڑا چیلنج کردیا