پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

’’مجھے خواتین کا نہیں عمارتوں کا حسن اچھا لگتا ہے‘‘ پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین انیل مسرت نے اپنی بیٹی کی شادی پر کتنی دولت لٹائی؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکول میں ناکام تھا اس لئے عملی زندگی میں کچھ کر دکھانے کا عزم کیا۔بچپن ہی سے بڑا آدمی بننے کا شوق تھا۔ برطانیہ میں رئیل اسٹیٹ کا روبار ایک سائنس ہے، میں برطانیہ کا نمبر ون ڈویلپر بننا چاہتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار  پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین انیل مسرت نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پانچ برس میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر ناممکن نہیں، نیا پاکستان ہاؤ سنگ پراجیکٹ میں

پچاس لاکھ گھرباآسانی بنائے جاسکتے ہیں ۔پہلی بیٹی کی شادی پر بہت زیادہ پر جوش تھا اس لئے 4 ملین پاؤنڈ خرچ کرکے تقریب کو یادگار بنا دیا۔سالانہ نہیں ہر ماہ کروڑوں کا ٹیکس ادا کرتا ہوں۔ اس وقت برطانیہ اور یورپ میں تقریباً100پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ لاہور اور میانوالی میں خواتین اور بچوں کیلئے مفت ہسپتال بنائیں گے۔میں نہ کوئی ٹھیکہ لون گا اور نہ ہی پاکستانی سیاست میں حصہ لوں گا۔ مجھے خواتین کا نہیں عمارتوں کا حسن اچھا لگتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…