اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

یہ خاتون کیپٹن صفدر کی دوسری بیوی نہیں بلکہ کون ہے؟ چند روز قبل سامنے آنیوالی خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کیلئے غم بھرا پیغام دینے والی خاتون نے نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی دوسری اہلیہ ہونے کی تردید کردی، یہ خاتون کون ہے؟ سب کچھ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر نے ایک خاتون کا اپنے شوہر کیلئے جاری کئے گئے ذاتی ویڈیو پیغام کے

حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے اس ویڈیو پیغام کو نشر کیا تھا کہ یہ خاتون ایک معروف سیاسی خاندان کے داماد کی دوسری اہلیہ ہے اور ان کا اس خاتون سے ایک بچہ بھی ہے جس کے بعد سوشل میـڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا یہ خاتون نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی دوسری خفیہ اہلیہ ہے ۔ تاہم اب حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے اور اس خاتون نے کیپٹن صفدر کیساتھ اپنے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں سامنے آنے کے بعد وہ ذہنی دبائو کا شکار ہو گئی ہیں۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ان کا نام زرمینہ ہے اور وہ راولپنڈی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ میڈیا پر آنیوالی خبر کے مطابق ان کا تعلق جس شخص کے ساتھ جوڑا گیا ہے ان کا اس سے دور کا بھی تعلق نہیں ۔ انہوں نے اس اینکر سے جب رابطہ کر کے اس حوالے سے پوچھا تو اینکر کا کہنا تھا کہ انہیں یہ ویڈیو جس سورس سے ملی تو انہوں نے اس کو اسی طرح چلایا ہے۔خاتون کا کہنا تھا کہ ان کا نام زرمینہ ہے اور وہ راولپنڈی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ میڈیا پر آنیوالی خبر کے مطابق ان کا تعلق جس شخص کے ساتھ جوڑا گیا ہے ان کا اس سے دور کا بھی تعلق نہیں ۔ انہوں نے اس اینکر سے جب رابطہ کر کے اس حوالے سے پوچھا تو اینکر کا کہنا تھا کہ انہیں یہ ویڈیو جس سورس سے ملی تو انہوں نے اس کو اسی طرح چلایا ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ خبر دینے سے پہلے اگر تحقیقات کر لی جائیں تو اس سے کئی مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد وہ ذہنی دبائو کا شکار ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…