اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف صحافی احمد نورانی نے خاتون صحافی سے دوسری شادی کرلی،جوڑے کے تصویربھی وائرل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت  کے بعد جنگ جیو گروپ سے وابستہ تحقیقاتی صحافی احمد نورانی نے بھی دوسری شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد نورانی نے دوسری شادی لاہور میں کی ہے جہاں ان کی دعوت ولیمہ کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ احمد نورانی کی شادی نوائے وقت گروپ سے وابستہ

خاتون صحافی امبرین فاطمہ سے ہوئی ہے ۔دونوں کا نکاح کچھ ماہ پہلے ہی ہوگیا تھا تاہم رخصتی اب ہوئی ہے۔تحقیقاتی صحافت میں نمایاں نام رکھنے والے احمد نورانی کی دوسری اہلیہ لاہور میں ہی رہیں گی، جب کہ ان کی پہلی اہلیہ اور بچے اسلام آباد میں ہیں۔دوستوں اور رشتے داروں نے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…