اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ویلڈن وزیر اعظم عمران خان! سخت سردی میں فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے شاندار اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا ایک اور احسن اقدام ، وزیراعلیٰ پنجاب کو فٹ پاتھ پرسونے والوں کیلئے خیمے اور کھانا فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موسم سرما کی آمد کے پیش نظر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہدایت جاری کرتے ہوئےکہا ہے

کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو شیلٹرہوم کی تعمیر تک خیمے اور کھانا فراہم کیا جائے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پشاور اور کراچی میں شیلٹر ہومز کے لیے مقامات کا انتخاب کیا جارہاہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم نے لاہور میں 5 شیلٹر ہومز بنانے کا اعلان کیا تھا ۔اس منصوبے کاانہوں نے سنگ بنیاد بھی رکھ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…