کھانے پینے کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی،عوام کے ہوش اُڑ گئے، صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں طوفانی اضافہ ، افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)کھانے پینے کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی، ہفتے کے دوران آٹے، آلو، ٹماٹر، پیاز، دالوں سمیت 18 اشیا مزید مہنگی ہو گئیں۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مارکیٹ میں آلو، ٹماٹر، پیاز، چکن، آٹے، گھی اور چینی کی قیمت میں 7 فیصد تک… Continue 23reading کھانے پینے کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی،عوام کے ہوش اُڑ گئے، صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں طوفانی اضافہ ، افسوسناک انکشافات