جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

غربت مٹاؤ پروگرام ،عمران خان کی ہدایات پر مرغیوں کی تقسیم شروع،5مرغیاں اور ایک مرغے کایونٹ کتنے روپے میں فراہم کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پی پی آ ئی) وزیر اعظم عمران خان کے غربت مٹائو پروگرام کے تحت مرغبانی کے یونٹس کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق لائیو اسٹاک حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں مرغبانی کے 300 یونٹس تقسیم کیے جائیں گے جس سے 300 گھرانوں کو فائدہ ہوگا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ مرغبانی کے ایک یونٹ میں 5 مرغیاں اور ایک مرغا شامل ہے جو 1200 روپے کے رعایتی نرخ پر فراہم کیا جائے گا۔ مرغبانی یونٹ میں گولڈن اور مصری نسل کی دیسی مرغیاں شامل ہیں جو دو سے تین ہفتے میں انڈے دینے کے قابل ہوجائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…