مرغیاں کھانے کے شوقین افراد احتیاط کریں، گوشت میں ایک نئے مہلک وائرس ’ایڈینو‘ کی موجودگی کا انکشاف
لاہور(این این آئی)مرغیاں ایک نئے مہلک وائرس ’ایڈینو‘ کا شکار ہونے لگیں۔ لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی میں مرغیوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان میں پائے جانے والے وائرس کا انکشاف ہوا ہے،نئے وائرس سے روزانہ 4 ہزار مرغیاں ہلاک ہو رہی ہیں۔ ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکروبیالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے لاہور میں… Continue 23reading مرغیاں کھانے کے شوقین افراد احتیاط کریں، گوشت میں ایک نئے مہلک وائرس ’ایڈینو‘ کی موجودگی کا انکشاف