صدر مملکت کے ناشتے پر50لاکھ خرچ،تحریک انصاف کا حیرت انگیز باضابطہ ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکرٹر اطلاعات و سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن تقی نے صدر مملکت کے دورہ گلگت بلتستان کے دوران ناشتے پر50لاکھ خرچ ہونے کی خبر مضحکہ خیزقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا حقیقت سے دور دورکا بھی تعلق نہیں،مفروضوں پر مبنی خبر پھیلانا قابل افسوس… Continue 23reading صدر مملکت کے ناشتے پر50لاکھ خرچ،تحریک انصاف کا حیرت انگیز باضابطہ ردعمل سامنے آگیا